خریداروں کیلئے خوشخبری، سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 49 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 3 ہزار 429 روپے کی کمی ہوئی، جس کے […]