دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان، لڑکوں نے میدان مار لیا
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کےمطابق محمد اذلان نے 1 ہزار 40 نمبرحاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی،رجا کامران 1 ہزار 34 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ عائشہ عدنان 1 ہزار 33 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر […]