فلم ‘ستلج’ کیلئے دلجیت دوسانجھ نے کتنی فیس لی؟ ہدایت کار نے حقیقت بتا دی
ممبئی: دلجیت دوسانجھ معاوضہ سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ فلم ‘ستلج’ کے ہدایت کار ہنی تہران کے ایک پرانے انٹرویو میں بتایا گیا ہے کہ دلجیت دوسانجھ نے فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے اپنی معمول کی فیس […]