دنیا کے سب سے مشہور یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کی شادی ہو گئی
آئی لینڈ(نیوز ڈیسک)دنیا کے سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر اور مسٹر بیسٹ کے نام سے مشہور جمی ڈونلڈسن نے اپنی دیرینہ دوست تھییا بوئسن سے شادی کر لی ہے۔ اس خوشخبری کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا۔ تصویروں کے ساتھ جمی ڈونلڈسن نے […]