یوگنڈا کے قومی فٹبال کپتان ڈکیتی کے دوران تشدد سے جان کی بازی ہار گئے
کمپالا(نیوز ڈیسک) یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان ڈیوڈ اووری مبینہ طور پر ڈاکوؤں کے حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ دارالحکومت کمپالا کے علاقے ماکنڈیے میں 27 سالہ ڈیوڈ اووری کے گھر کے قریب پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے ان سے موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان […]