ویمن ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا
لارڈز(نیوز ڈیسک)ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ لارڈز میں کھیلےگئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ کے نقصان پر 170 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے کپتان ہرمن پریت کور نے 27 گیندوں پر 56 رنز بنائے۔ ان […]