فیفا ورلڈکپ: بیلجیئم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنالی
میکسیکو(نیوز ڈیسک)فیفا ورلڈکپ کے گروپ جی کے اہم مقابلے میں بیلجیئم نے نیوزی لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-5 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ وینکوور میں کھیلے گئے اس لازمی فتح والے میچ میں بیلجیئم نے آغاز سے ہی جارحانہ کھیل پیش کیا۔ پہلا گول 28ویں منٹ میں […]