رجب بٹ نے دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی، دلچسپ مؤقف سامنے آگیا
لاہور (17 اگست 2026): معروف پاکستانی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اپنی دولت، مہنگی گاڑیوں اور طرزِ زندگی کو سوشل میڈیا پر نمایاں کرنے کی وجہ بتا دی۔ رجب بٹ کا کہنا ہے کہ بطور کانٹینٹ کریئیٹر ان کی روزمرہ زندگی اور اہم سرگرمیاں وی لاگز کا حصہ بن جاتی ہیں، اسی […]