رجب بٹ کا سالگرہ پر مبینہ طور پر سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے مبینہ طور پر اپنی سابق اہلیہ ایمان فاطمہ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر ہتک عزت کا قانونی نوٹس اور بیٹے کی کسٹڈی سے متعلق نوٹس بھجوا دیا۔ اس بات کا انکشاف ایمان فاطمہ نے اپنے بھائی عون شیخ کے حالیہ وی لاگ میں کیا، جس میں […]