ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا اعلان، شیڈول بھی جاری
کراچی(نیوز ڈیسک)ایم ڈی کیٹ کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا اعلان کر دیا گیا جس کے لیے پی ایم ڈی سی نے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد 16 اگست کو صبح 10:00 بجے ہوگا جس کے لیے طلبہ کی رجسٹریشن 22 جون سے شروع ہوگی۔ ایم ڈی کیٹ 2026 […]