رونالڈو کا ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ، تاریخ رقم کر دی
میکسیکو(نیوز ڈیسک)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ رونالڈو دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے ورلڈ کپ کے چھ مختلف ایڈیشنز میں گول کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے یہ منفرد […]