روہت شرما ٹیلی ویژن کی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے تیار، اپنے شو کی میزبانی کرینگے
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بلے باز روہت شرما کرکٹ کے بعد اب انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں بھی قدم رکھنے کے لیے تیار ہیں۔ ٹی20 فارمیٹ اور ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد روہت شرما اب ٹیلی ویژن پر اپنے ہی شو کے ذریعے ڈیبیو کریں گے۔ بھارتی ٹیلی ویژن […]