گندم، آٹے، روٹی کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام
لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے گندم، آٹے اور روٹی کی قیمتیں مستحکم رکھنے کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری گندم کے ذخائر کے اجراء کا آغاز کر دیا۔ ڈی جی فوڈ پنجاب امجد حفیظ نے بتایا کہ سرکاری گندم 3 ہزار 800 روپے فی من کے نرخ پر فلور ملوں کو جاری کر دی […]