سابق رہنما تحریک انصاف سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر حملہ
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور میں سابق رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملہ کیے جانے کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ خوش قسمتی سے واقعے میں سعدیہ سہیل رانا محفوظ رہیں اور کسی جانی نقصان کی […]