اس بار بہتر پلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ ٹیم کو لیڈ کروں گا، بابراعظم
لاہور(نیوز ڈیسک)ٹیسٹ ٹیم کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ماضی کے تجربات سے بہت کچھ سیکھا ہے، اس باربہترپلاننگ اور مثبت سوچ کے ساتھ ٹیم کو لیڈ کروں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کی پوڈکاسٹ میں دوران گفتگو بابر اعظم پاکستان کی کپتانی کرنا ہمیشہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے، […]