بیٹے کی خواہش تھی؟ سارہ خان نے مداح کے سوال کا جواب دے دیا
کراچی: سارہ خان بیٹے سے متعلق جواب دینے کے بعد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ معروف اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کا سیشن رکھا، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی، بچوں اور ازدواجی زندگی سے متعلق مختلف سوالات کے کھل کر جواب دیے۔ […]