سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے قابو، شہری مہنگائی سے پریشان
خانپور: سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں خانپور کے شہری اور دیہی علاقوں میں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، جس کے باعث مہنگائی سے پریشان شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ مقامی بازاروں میں روزمرہ استعمال ہونے والی بیشتر سبزیاں 100 روپے فی کلو سے زائد قیمت پر فروخت کی جا رہی ہیں، جبکہ […]