سردار محمد یعقوب خان کا 27 جولائی کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ، چیف الیکشن کمشنر کو خط ارسال
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور سابق وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو خط ارسال کرتے ہوئے 27 جولائی 2026 کو ہونے والے عام انتخابات کو موجودہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کرنے کی درخواست کر دی۔ اپنے خط […]