سرکاری دفاتر میں جمعہ کو ورک فرام ہوم کی سہولت ختم
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے جمعہ کے روز 100 فیصد ورک فرام ہوم کی سہولت ختم کر دی۔ محکمہ ایڈمنسٹریشن نے چھٹی ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا، ورک فرام ہوم سے متعلق 17 مارچ 2026 کا نوٹیفکیشن فوری طور پر واپس لے لیا گیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ آئندہ سے جمعہ […]