آزاد کشمیر انتخابات، سرکاری ملازمین کی ووٹنگ سے متعلق اہم اعلان
مظفرآباد: آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں و کشمیر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے سرکاری ملازمین کی ووٹنگ کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ راولاکوٹ اور پلندری کے علاوہ آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں ووٹنگ مقررہ پروگرام کے مطابق ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر کے […]