مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
کراچی(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں کل سے مون سون کی مزید بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 29 جولائی سے 5 اگست کے دوران ملک میں مزید مون سون بارشوں کا امکان ہے، 29 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی، […]