انگلینڈ کے فاسٹ بولر جان ٹرنر کا کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
کراچی(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اپنے 5 سالہ کیریئر کا اختتام کر دیا۔ جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔ تاہم وہ گزشتہ سال جون […]