رجب بٹ نے درِفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں کی تردید کر دی
لاہور(نیوز ڈیسک) معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ نے اداکارہ درِفشاں سلیم سے منسوب شادی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا اداکارہ کے ساتھ کسی بھی قسم کا ذاتی تعلق نہیں۔ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر رجب بٹ اور درِفشاں سلیم کی مبینہ شادی سے […]