ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو مسلسل چوتھی شکست، آسٹریلیا نے 113 رنز سے ہرا دیا
لیڈز(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ برقرار ہے۔ آسٹریلیا نے گرین شرٹس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 113 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دیدی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم کی مسلسل چوتھی ہار ہے۔ لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں […]