ای چالان سے پریشان شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
کراچی(نیوز ڈیسک)ای چالان سے پریشان شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں سندھ حکومت نے ٹریفک قوانین پر نظرثانی کرتے ہوئے بعض ای چالان ختم کرنے کا عندیہ دیا۔ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے اپنے بیان میں کہا کہ ای چالان سسٹم کے نفاذ پر ابتدا میں کافی مخالفت ہوئی، تاہم حکومت […]