عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے، 92 ڈالر کی حد عبور
لندن(نیوز ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں برینٹ خام تیل کی قیمت 92 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت میں ایک ڈالر […]