سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر متحدہ عرب امارات کی ڈومیسٹک ٹیم میں شامل
یو اے ای(نیوز ڈیسک) سابق بھارتی ٹیسٹ وکٹ کیپر کے ایس بھرت کو یو اے ای ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کی ٹیم میں شامل کرلیا گیا۔ سابق بھارتی وکٹ کیپر کے ایس بھرت کو متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم “اسٹالینز” میں شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت اس وقت […]