عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق اڈیالہ جیل سے بڑی خبر سامنے آگئی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کروا دی گئی۔ دونوں کی ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں تقریباً 25 منٹ تک جاری رہی جس دوران صحت قانونی معاملات اور دیگر باہمی امور پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع […]