فخر زمان نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا کہنا ہے کہ میں مکمل ری کور کر چکا اور بھر پور ٹریننگ شروع کر دی ہے، اس وقت سارا فوکس 2027ء کے ورلڈ کپ پر ہے۔ فخر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی بات ہے کہ گزشتہ دو تین مہینے […]