فلور ملز مالکان کاآٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
کراچی(نیوز ڈیسک) فلور ملز مالکان نے ایکس مل پرائس میں 8 روپے فی کلو کمی کا اعلان کر دیا۔ چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی ہدایت پر کراچی میں آٹے کی قیمت پر کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور فلور ملز مالکا ن کے درمیان کمشنر کراچی کے دفتر میں کامیاب مذاکرات ہوئے […]