فواد خان کا نیا لُک دیکھ کر مداح حیران
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار فواد خان کا نیا لُک دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ فواد خان کی کچھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں ان کا چہرہ پہلے سے کافی مختلف نظر آ رہا ہے۔ اداکار کے نئے لک نے فوراً ہی سوشل میڈیا […]