پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور کا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق فاسٹ بولر ایمن انور نے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ ایمن انور نے 8 ون ڈے اور 37 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، وہ اب […]