وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، نواز شریف بھی ہمراہ
قطر(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ قطر پہنچے۔ وزیراعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے ملاقات کریں گے اور قطر کے سابق امیر […]