لاہور قلندرز نے شفیق کو اپنے اسکواڈ سے ریلیز کردیا
لاہور : لاہور قلندرز نے کرکٹر عبداللہ شفیق کو ریلیز کرکے بنگلا دیش کے کھلاڑی شمیم حسین کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ شفیق آج ٹرینیڈاد میں قومی اسکواڈ جوائن کرینگے،عبداللہ شفیق پروویڈنس سے ٹرینیڈاڈ کیلئے روانہ ہونگے۔ عبداللہ شفیق نے گلوبل سپر لیگ میں گیانا واریئرز کیخلاف آخری میچ کل […]