لاہور میں سکول کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی
لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے باغبانپورہ میں سکول کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق عمارت کی چھت اچانک بیٹھ گئی، حادثے کے بعد ملبے تلے متعدد افراد دب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملبے سے 10 بچوں کو بحفاظت نکال […]