لاہور ٹریفک ایڈوائزری جاری، محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے خصوصی انتظامات
لاہور: لاہور ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران شہریوں، عزاداران اور زائرین کے لیے خصوصی سفری انتظامات کا اعلان کر دیا ہے۔ شہر میں مجالس اور جلوسوں کے باعث ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے جامع منصوبہ تیار کیا گیا […]