لاہور میں 13 اور 14 اگست کیلئے خصوصی ٹریفک پلان جاری
لاہور ٹریفک پلان کے تحت 13 اور 14 اگست کو جشن آزادی کے موقع پر شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کرلیے گئے ہیں۔ لاہور ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت اور ون ویلنگ سمیت ہلڑ بازی کی روک تھام کیلئے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق تین ایس […]