لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات، چوتھے ہفتے کا ججز روسٹر جاری
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے چوتھے ہفتے کے لیے لاہور ہائیکورٹ ججز روسٹر جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق 27 جولائی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار نے نیا ججز روسٹر جاری کیا، جس کے تحت […]