لومیرج کرنے والے معروف بھارتی اداکار جوڑے میں طلاق،مداح حیران
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پسند سے شادی کرنے والے مشہور بھارتی اداکار جوڑے گورو کھنہ اور آکانکشا چمولا کے درمیان طلاق ہوئی ہے جس نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آکانکشا چمولا اور گورو کھنہ کی طلاق کے ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں اور صارفین اس پر […]