فیفا ورلڈ کپ 2026: لیونل میسی عالمی ریکارڈ کے ساتھ تاریخ ساز بن گئے
میامی: لیونل میسی عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اور ناقابلِ فراموش سنگ میل عبور کر گئے۔ ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر نے اردن کے خلاف میچ میں گول کر کے مسلسل سات ورلڈ کپ میچز میں اسکور کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کر […]