آٹا سستا کرنے کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ
کراچی (نیوز ڈیسک) شہر قائد کے باسی ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں اس کی قیمتوں میں کمی کے لیے سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ نجی چینل کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں گندم کی ذخیرہ اندوزی اور محکمہ خوراک […]