نوجوانوں کیلئے ایک لاکھ روپے ماہانہ وظیفہ حاصل کرنے کا موقع
لاہور(نیوز ڈیسک)حکومتِ پنجاب نے نوجوانوں کو جدید مہارتیں سکھانے اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے “پنجاب شرمپ انٹرن شپ پروگرام 2026-27” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو ایک سالہ عملی تربیت کے دوران ایک لاکھ روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق پروگرام […]