راولپنڈی: غیر ملکی خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور سے مبینہ بدسلوکی، ویڈیو سامنے آگئی
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے سید پور روڈ پنڈوڑا بازار کے قریب غیر ملکی خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور سے مبینہ بدسلوکی کے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ غیر ملکی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کو کرایے کے تنازعے پر بدسلوکی کا نشانہ بنایا، خاتون ٹیکسی ڈرائیور کو مختلف علاقوں کے چکر لگواتی رہی، جب […]