وزیر اعلیٰ کا مون سون بارشوں کے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے حکم
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مون سون بارشوں کے تیسرے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اور فیلڈ افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام متعلقہ افسران و عملہ الرٹ رہے […]