فیسکو کا محفوظ بجلی صارفین کے بلوں میں ترمیم پر پابندی کا فیصلہ
فیصل آباد: محفوظ بجلی صارفین کے لیے فیسکو (فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی) نے بلنگ سے متعلق نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے بلوں میں ترمیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کمپنی کے مطابق اگر کسی صارف کے بجلی کے استعمال میں ایک یونٹ بھی 200 یونٹس سے زیادہ ہو جائے تو اس کے بل […]