مزمل ابراہیم دپیکا پڈوکون بیان پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: مزمل ابراہیم دپیکا پڈوکون سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اپنے پرانے بیان پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انٹرویو کے چند حصوں کو اصل تناظر سے ہٹا کر پیش کیا گیا، جس کے باعث غلط تاثر پیدا ہوا۔ بھارتی اداکار مزمل ابراہیم کا 2025 میں ریکارڈ کیا گیا […]