پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے متعدد اہم رہنماؤں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان آزاد کشمیر سے مسلم لیگ (ن) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ سے ملاقات کے دوران سامنے آیا، جس میں آئندہ […]