مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک انتقال کر گئے
لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک 89 برس کی عمر میں علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کے مطابق محمود بشیر ورک کچھ عرصے سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے اور لاہور کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ بشیر ورک کی نماز جنازہ آج […]