مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
مظفر آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پولنگ کے ذریعے چھیالیس اراکین نئے صدر کا انتخاب کیا۔ پولنگ دوپہر ایک بجے تک جاری رہی جس میں مسلم لیگ (ن) […]