لیسکو افسران کی مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم، اب بل ادا کرنا ہوں گے
لاہور: لیسکو مفت بجلی یونٹس کی سہولت گریڈ 18 سے 20 تک کے افسران کے لیے ختم کر دی گئی ہے، جس کے بعد انہیں بھی عام صارفین کی طرح بجلی کے بل موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ اس فیصلے کو لیسکو کی تاریخ میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ […]